نو آبادکاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نو آبادکار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا/ہونا، دوبارہ آباد کرنے/ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نوآبادی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نو آبادکار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا/ہونا، دوبارہ آباد کرنے/ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نوآبادی۔